بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3517 — باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم نکاح کے احکام و مسائل باب: دعوت قبول کرنے کا بیان۔ حدیث 3517
حدیث نمبر: 3517 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، ابْنُ وَهْبٍ ، عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنا ابْنُ وَهْبٍ ، حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم، قَالَ: " إِذَا دُعِيتُمْ إِلَى كُرَاعٍ، فَأَجِيبُوا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمر بن محمد نے مجھے نافع سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تمہیں (بکری کے) پائے کی بھی دعوت دی جائے تو قبول کرو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3517]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3516) باب پر واپس اگلی حدیث (3518) →