☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3512
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3512
حدیث نمبر: 3512 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو الرَّبِيعِ ، وَأَبُو كَامِلٍ ، حَمَّادٌ ، أَيُّوبُ ، قُتَيْبَةُ ، حَمَّادٌ ، أَيُّوبَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ ، وَأَبُو كَامِلٍ ، قَالَ: حدثنا حَمَّادٌ ، حدثنا أَيُّوبُ . ح وحدثنا قُتَيْبَةُ ، حدثنا حَمَّادٌ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ائْتُوا الدَّعْوَةَ إِذَا دُعِيتُمْ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حماد نے ہمیں ایوب سے حدیث بیان کی، انہوں نے نافع سے، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تمہیں بلایا جائے تو دعوت میں آؤ۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب النِّكَاحِ/حدیث: 3512]
پچھلی حدیث → (3511) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3513)