بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3360 — باب: مدینہ والوں کو تکلیف پہنچانے کی حرمت اور یہ کہ جو ان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: مدینہ والوں کو تکلیف پہنچانے کی حرمت اور یہ کہ جو ان کو تکلیف دے گا اللہ اسے تکلیف میں ڈالے گا۔ حدیث 3360
حدیث نمبر: 3360 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانُ ، أَبِي هَارُونَ مُوسَى بْنِ أَبِي عِيسَى ، ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، الدَّرَاوَرْدِيُّ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظَ ، أَبَا هُرَيْرَةَ
حدثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حدثنا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي هَارُونَ مُوسَى بْنِ أَبِي عِيسَى . ح وحدثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حدثنا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، جَمِيعًا سَمِعَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الْقَرَّاظَ ، سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوہارون موسیٰ بن ابی عیسیٰ اور محمد بن عمرو دونوں نے ابوعبداللہ قراظ سے سنا، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کرتے ہوئے سنا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3360]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3359) باب پر واپس اگلی حدیث (3361) →