☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3311
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3311
حدیث نمبر: 3311 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَإِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، وَكِيعٌ ، مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ ، جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، أَبِيهِ
حدثنا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَإِسْحَاقَ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَا: أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ مُسَاوِرٍ الْوَرَّاقِ ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع نے ہمیں مساور وراق سے خبر دی، انہوں نے جعفر بن عمرو بن حریث سے، انہوں نے اپنے والد (عمرو بن حریث بن عمرو مخزومی رضی اللہ عنہ) سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوگوں کو خطبہ دیا جبکہ آپ (کے سر مبارک) پر سیاہ عمامہ تھا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3311]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (3310) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3312)