بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3260 — باب: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: عورت کو محرم کے ساتھ حج وغیرہ کا سفر کرنے کا بیان۔ حدیث 3260
حدیث نمبر: 3260 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، الضَّحَّاكُ ، نَافِعٍ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
وحدثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حدثنا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ ، أَخْبَرَنَا الضَّحَّاكُ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ تُسَافِرُ مَسِيرَةَ ثَلَاثِ لَيَالٍ، إِلَّا وَمَعَهَا ذُو مَحْرَمٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ضحاک نے ہمیں نافع سے خبر دی، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت کی، کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہے حلال نہیں کہ وہ تین راتوں کا سفر کرے مگر اس طرح کہ ساتھ محرم ہو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3260]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3259) باب پر واپس اگلی حدیث (3261) →