بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3239 — باب: حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبہ میں داخل ہونے اور اس کے تمام اطراف میں نماز پڑھنے اور دعا کرنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: حاجی اور غیر حاجی کے لئے کعبہ میں داخل ہونے اور اس کے تمام اطراف میں نماز پڑھنے اور دعا کرنے کا استحباب۔ حدیث 3239
حدیث نمبر: 3239 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، هُشَيْمٌ ، إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى
وحَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنِي هُشَيْمٌ ، أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ أَبِي خَالِدٍ ، قَالَ: قُلْتُ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَدَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَيْتَ فِي عُمْرَتِهِ؟ قَالَ: لَا.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں اسماعیل بن ابی خالد نے خبر دی کہا میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اپنے عمرے کے دوران میں بیت اللہ میں داخل ہوئے تھے؟ انہوں نے جواب دیا نہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3239]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3238) باب پر واپس اگلی حدیث (3240) →