☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3168
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 3168
حدیث نمبر: 3168 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ ، رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، نَافِعٍ ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ مَيْمُونٍ ، حدثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، حدثنا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ ، عَنْ نَافِعٍ : أَنَّ ابْنَ عُمَرَ " كَانَ يَرَى التَّحْصِيبَ سُنَّةً، وَكَانَ يُصَلِّي الظُّهْرَ يَوْمَ النَّفْرِ بِالْحَصْبَةِ "، قَالَ نَافِعٌ: قَدْ حَصَّبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْخُلَفَاءُ بَعْدَهُ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
صخر بن جویریہ نے نافع سے حدیث بیان کی کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محصب میں پڑاؤ کرنے کو سنت سمجھتے تھے اور وہ روانگی کے دن ظہر کی نماز حصبہ (محصب) میں ادا کرتے تھے۔ نافع نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے بعد خلفاء نے وادی محصب میں قیام کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3168]
پچھلی حدیث → (3167) باب پر واپس ← اگلی حدیث (3169)