زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَكِيعٌ ، شُعْبَةُ
وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: صَلَّاهُمَا بِإِقَامَةٍ وَاحِدَةٍ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
وکیع نے کہا: ہمیں شعبہ نے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور کہا: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے وہ دونوں نمازیں ایک ہی اقامت سے ادا کی تھیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3113]