بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 3056 — باب: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کا استحباب۔
کتب صحیح مسلم حج کے احکام و مسائل باب: حج اور عمرہ کے پہلے طواف میں رمل کرنے کا استحباب۔ حدیث 3056
حدیث نمبر: 3056 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، يَزِيدُ ، الْجُرَيْرِيُّ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا الْجُرَيْرِيُّ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: وَكَانَ أَهْلُ مَكَّةَ: قَوْمَ حَسَدٍ، وَلَمْ يَقُلْ: يَحْسُدُونَهُ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یزید (بن زریع تمیمی) نے حدیث بیان کی، (کہا) ہمیں جریری نے اسی سند سے خبر دی، البتہ اس نے یہ کہا کہ اہل مکہ حاسد لوگ تھے، یہ نہیں کہا وہ آپ سے حسد کرتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3056]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (3055) باب پر واپس اگلی حدیث (3057) →