بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2752 — باب: شعبان کے روزوں کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: شعبان کے روزوں کا بیان۔ حدیث 2752
حدیث نمبر: 2752 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، الْجُرَيْرِيِّ ، أَبِي الْعَلَاءِ ، مُطَرِّفٍ ، عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ
وحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنِ الْجُرَيْرِيِّ ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ: " هَلْ صُمْتَ مِنْ سُرَرِ هَذَا الشَّهْرِ شَيْئًا؟ "، قَالَ: لَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَإِذَا أَفْطَرْتَ مِنْ رَمَضَانَ فَصُمْ يَوْمَيْنِ مَكَانَهُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوعلاء نے مطرف سے اور انہوں نے حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک آدمی سے پوچھا: کیا تم نے اس مہینے کے دوران میں کچھ روزے رکھے ہیں؟ اس نے جواب دیا: نہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: جب تم رمضان کے روزے ختم کر لو تو اس کی جگہ دو روزے رکھ لینا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2752]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2751) باب پر واپس اگلی حدیث (2753) →