☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2737
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2737
أَبُو كُرَيْبٍ ، ابْنُ بِشْرٍ ، مِسْعَرٍ ، حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ
وحَدَّثَنَاه أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ ، عَنْ مِسْعَرٍ ، حَدَّثَنَا حَبِيبُ بْنُ أَبِي ثَابِتٍ : بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " وَنَفِهَتِ النَّفْسُ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
مسعر سے روایت ہے، کہا: ہمیں حبیب بن ابی ثابت نے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث سنائی اور کہا: ”اور (ہمیشہ روزے رکھنے والے کی) جان درماندہ ہو جائے گی۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2737]
← Previous Hadith (2736) Back to Bab Next Hadith → (2738)