☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2709
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2709
إِسْحَاق بْنُ عُمَرَ بْنِ سَلِيطٍ الْهُذَلِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ، ضِرَارُ بْنُ مُرَّةَ وَهُوَ أَبُو سِنَانٍ
وَحَدَّثَنِيهِ إِسْحَاق بْنُ عُمَرَ بْنِ سَلِيطٍ الْهُذَلِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ يَعْنِي ابْنَ مُسْلِمٍ ، حَدَّثَنَا ضِرَارُ بْنُ مُرَّةَ وَهُوَ أَبُو سِنَانٍ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ، قَالَ: وَقَالَ: " إِذَا لَقِيَ اللَّهَ فَجَزَاهُ فَرِحَ ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
عبدالعزیز بن مسلم نے کہا: ہمیں ضرار بن مرہ (ابوسنان) نے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث سنائی، کہا: اور آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب وہ اللہ سے ملے گا اور اللہ اس کو اجر و ثواب عطا کرے گا تو وہ خوش ہو گا۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2709]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2708) Back to Bab Next Hadith → (2710)