بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2701 — باب: میت کی طرف سے روزوں کی قضا کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: میت کی طرف سے روزوں کی قضا کا بیان۔ حدیث 2701
حدیث نمبر: 2701 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ ، عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ الْمَكِّيِّ ، سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، أَبِيهِ
وحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَطَاءٍ الْمَكِّيِّ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَتَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: بِمِثْلِ حَدِيثِهِمْ، وَقَالَ: صَوْمُ شَهْرٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدالملک بن ابی سلیمان نے عبداللہ بن عطاء سے، انہوں نے سلیمان بن بریرہ سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک عورت آئی۔۔۔ (آگے) ان کی حدیث کے مانند (بیان کیا) اور انہوں نے بھی کہا: ایک ماہ کے روزے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2701]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2700) باب پر واپس اگلی حدیث (2702) →