بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2700 — باب: میت کی طرف سے روزوں کی قضا کا بیان۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: میت کی طرف سے روزوں کی قضا کا بیان۔ حدیث 2700
حدیث نمبر: 2700 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، سُفْيَانَ
وحَدَّثَنِيهِ إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ، عَنْ سُفْيَانَ : بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: صَوْمُ شَهْرَيْنِ،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبیداللہ بن موسیٰ نے سفیان (ثوری) سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کی مانند) حدیث بیان کی اور انہوں نے کہا: دو ماہ کے روزے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2700]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2699) باب پر واپس اگلی حدیث (2701) →