بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2674 — باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم روزوں کے احکام و مسائل باب: عید الفطر اور عیدالاضحیٰ کو روزہ رکھنے کی ممانعت۔ حدیث 2674
حدیث نمبر: 2674 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، أَبِيهِ ، أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ
وحَدَّثَنَا أَبُو كَامِلٍ الْجَحْدَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَهَى عَنْ صِيَامِ يَوْمَيْنِ: يَوْمِ الْفِطْرِ، وَيَوْمِ النَّحْرِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوکامل جحدری، عبدالعزیز بن مختار، عمرو بن یحییٰ، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو دنوں کے روزے رکھنے سے منع فرمایا: ایک عید الفطر کے دن دوسرے عید الاضحیٰ یعنی قربانی کے دن۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الصِّيَامِ/حدیث: 2674]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2673) باب پر واپس اگلی حدیث (2675) →