بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2397 — باب: لوگوں سے سوال کرنے کی کراہت۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: لوگوں سے سوال کرنے کی کراہت۔ حدیث 2397
حدیث نمبر: 2397 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَمْرٌو النَّاقِدُ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، مَعْمَرٌ ، أَخِي الزُّهْرِيِّ
وحَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ ، حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ أَخِي الزُّهْرِيِّ هَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَلَمْ يَذْكُرْ " مُزْعَةُ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسماعیل بن ابراہیم نے معمر سے اسی سند کے ساتھ یہی روایت بیان کی اور اس میں (گوشت کے) ٹکڑے کے الفاظ نہیں ہیں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2397]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2396) باب پر واپس اگلی حدیث (2398) →