☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2377
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2377
ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، هِشَامٌ ، عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ ، أَسْمَاءَ
وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، حَدَّثَنَا هِشَامٌ ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ حَمْزَةَ ، عَنْ أَسْمَاءَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نَحْوَ حَدِيثِهِمْ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
محمد بن بشر نے کہا: ہمیں ہشام نے عباد بن حمزہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے حضرت اسماء رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے کہا۔۔۔ ان (مذکورہ بالا راویوں) کی حدیث کے مانند۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2377]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2376) Back to Bab Next Hadith → (2378)