☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2365
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 2365
حدیث نمبر: 2365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، مَنْصُورٍ
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " مِنْ طَعَامِ زَوْجِهَا ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور انہوں نے (”اپنے گھر کے کھانے میں سے“ کے بجائے) ’من طعام زوجہا‘ (اپنے خاوند کے کھانے میں سے) کے الفاظ کہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2365]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (2364) باب پر واپس ← اگلی حدیث (2366)