بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2365 — باب: خازن امانتدار اور عورت کو صدقہ کا ثواب ملنا جب وہ اپنے شوہر کی اجازت سے خواہ صاف اجازت ہو یا دستور کی راہ سے اجازت ہو صدقہ دے۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: خازن امانتدار اور عورت کو صدقہ کا ثواب ملنا جب وہ اپنے شوہر کی اجازت سے خواہ صاف اجازت ہو یا دستور کی راہ سے اجازت ہو صدقہ دے۔ حدیث 2365
حدیث نمبر: 2365 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، مَنْصُورٍ
وحَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ: " مِنْ طَعَامِ زَوْجِهَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
فضیل بن عیاض نے منصور سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور انہوں نے (اپنے گھر کے کھانے میں سے کے بجائے) ’من طعام زوجہا‘ (اپنے خاوند کے کھانے میں سے) کے الفاظ کہے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2365]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2364) باب پر واپس اگلی حدیث (2366) →