☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2356
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2356
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ ، إسحاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، شُعْبَةَ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ . ح وحَدَّثَنِيهِ إسحاق بْنُ مَنْصُورٍ ، أَخْبَرَنَا أَبُو دَاوُدَ ، كِلَاهُمَا، عَنْ شُعْبَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَفِي حَدِيثِ سَعِيدِ بْنِ الرَّبِيعِ، قَالَ: " كُنَّا نُحَامِلُ عَلَى ظُهُورِنَا ".
Translation: سلطان محمود جلالپوری
سعید بن ربیع اور ابوداود دونوں نے شعبہ سے باقی ماندہ اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اور سعید بن ربیع کی حدیث میں ہے، کہا: ہم اپنی پشتوں پر بوجھ اٹھاتے تھے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2356]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2355) Back to Bab Next Hadith → (2357)