بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2344 — باب: پاک کمائی سے صدقہ کا قبول ہونا اور اس کا پرورش پانا۔
کتب صحیح مسلم زکاۃ کے احکام و مسائل باب: پاک کمائی سے صدقہ کا قبول ہونا اور اس کا پرورش پانا۔ حدیث 2344
حدیث نمبر: 2344 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ ، أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْأَوْدِيُّ ، خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، سُهَيْلٍ
وحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْقَاسِمِ . ح وحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ الْأَوْدِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، كِلَاهُمَا، عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ فِي حَدِيثِ رَوْحٍ " مِنَ الْكَسْبِ الطَّيِّبِ، فَيَضَعُهَا فِي حَقِّهَا "، وَفِي حَدِيثِ سُلَيْمَانَ: " فَيَضَعُهَا فِي مَوْضِعِهَا "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
روح بن قاسم اور سلیمان بن بلال دونوں نے سہیل سے اسی سند کے ساتھ (مذکورہ بالا) حدیث بیان کی، روح کی حدیث میں ہے: «من الكسب الطيب فيضعها في حقها» (حلال کمائی سے صدقہ کرتا ہے، پھر اس کو وہاں لگاتا ہے جہاں اس کا حق ہے) اور سلیمان کی حدیث میں ہے: «فيضعها في موضعها» (اور اسے اس کی جگہ پر خرچ کرتا ہے)۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الزَّكَاةِ/حدیث: 2344]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2343) باب پر واپس اگلی حدیث (2345) →