بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 230 — باب: بھاگے ہوئے غلام کو کافر کہنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: بھاگے ہوئے غلام کو کافر کہنے کا بیان۔ حدیث 230
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، جَرِيرٌ ، مُغِيرَةَ ، الشَّعْبِيِّ ، جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: كَانَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا أَبَقَ الْعَبْدُ، لَمْ تُقْبَلْ لَهُ صَلَاةٌ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
مغیرہ نے شعبی سے روایت کی، انہوں نے کہا: حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے بیان کیا کرتے تھے: جب غلام بھاگ جائے تو اس کی نماز قبول نہیں ہوتی۔ (جس طرح حرام کھانے والے کی نماز قبول نہیں ہوتی۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 230]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (229) باب پر واپس اگلی حدیث (231) →