بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2250 — باب: قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: قبر پر بیٹھنے اور اس پر نماز پڑھنے کی ممانعت۔ حدیث 2250
حدیث نمبر: 2250 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، ابْنِ جَابِرٍ ، بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، وَاثِلَةَ ، أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ
وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، عَنْ ابْنِ جَابِرٍ ، عَنْ بُسْرِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ ، عَنْ وَاثِلَةَ ، عَنْ أَبِي مَرْثَدٍ الْغَنَوِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا تَجْلِسُوا عَلَى الْقُبُورِ، وَلَا تُصَلُّوا إِلَيْهَا ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
بسر بن عبیداللہ نے حضرت واثلہ (بن اسقع بن کعب رضی اللہ عنہ) سے اور انہوں نے حضرت ابومرثد غنوی رضی اللہ عنہ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: قبروں پر نہ بیٹھو اور نہ ان کی طرف (رخ کر کے) نماز پڑھو۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2250]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2249) باب پر واپس اگلی حدیث (2251) →