بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2236 — باب: نماز جنازہ کے لئے امام کس جگہ کھڑا ہو۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: نماز جنازہ کے لئے امام کس جگہ کھڑا ہو۔ حدیث 2236
حدیث نمبر: 2236 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، حُسَيْنٍ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَيَزِيدُ بْنُ هَارُونَ . ح وحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، وَالْفَضْلُ بْنُ مُوسَى كلهم، عَنْ حُسَيْنٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرُوا أُمَّ كَعْبٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابن مبارک، یزید بن ہارون اور فضل بن موسیٰ سب نے حسین سے اسی (سابقہ) سند کے ساتھ روایت بیان کی اور انہوں نے ام کعب رضی اللہ عنہا (کا نام) ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2236]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2235) باب پر واپس اگلی حدیث (2237) →