☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 2235
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 2235
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ ، عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، حُسَيْنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ ذَكْوَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ خَلْفَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَلَّى عَلَى أُمِّ كَعْبٍ، مَاتَتْ وَهِيَ نُفَسَاءُ، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلصَّلَاةِ عَلَيْهَا وَسَطَهَا "،
Translation: سلطان محمود جلالپوری
عبدالوارث بن سعید نے حسین بن ذکوان سے خبر دی، انہوں نے کہا: مجھے عبداللہ بن بریدہ نے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے حدیث سنائی، انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ام کعب رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ پڑھائی جو حالت نفاس میں وفات پا گئیں تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کی نماز جنازہ ادا کرنے کے لیے اس کے (سامنے) درمیان میں کھڑے ہوئے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2235]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (2234) Back to Bab Next Hadith → (2236)