بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2197 — باب: جنازہ کے پیچھے جانا اور نماز جنازہ پڑھنے کی فضیلت۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: جنازہ کے پیچھے جانا اور نماز جنازہ پڑھنے کی فضیلت۔ حدیث 2197
حدیث نمبر: 2197 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ بَشَّارٍ ، مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، أَبِي ، ابْنُ الْمُثَنَّى ، ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، سَعِيدٍ ، زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، عَفَّانُ ، أَبَانُ ، قَتَادَةَ
وحَدَّثَنِي ابْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، قال: وَحَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ . ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ كُلُّهُمْ، عَنْ قَتَادَةَبِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ، وَفِي حَدِيثِ سَعِيدٍ، وَهِشَامٍ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْقِيرَاطِ؟، فَقَالَ: " مِثْلُ أُحُدٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہشام، سعید اور ابان نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ سابقہ حدیث کے مانند روایت کی، سعید اور ہشام کی حدیث میں ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قیراط کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا: احد (پہاڑ) کے مانند۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2197]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2196) باب پر واپس اگلی حدیث (2198) →