بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2183 — باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کپڑے کے ساتھ ڈھانپ دینے کا بیان۔ حدیث 2183
حدیث نمبر: 2183 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، وعبد بن حميد ، يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، أَبِي ، صَالِحٍ ، ابْنِ شِهَابٍ ، أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَسَنٌ الْحُلْوَانِيُّ ، وعبد بن حميد ، قَالَ عَبْدُ أَخْبَرَنِي، وقَالَ الْآخَرَانِ: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ وَهُوَ ابْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ ، حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ صَالِحٍ ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَخْبَرَهُ، أَنَّ عَائِشَةَ أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: " سُجِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ بِثَوْبِ حِبَرَةٍ "،
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
صالح بن کیسان نے ابن شہاب زہری سے روایت کی، انہیں ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے خبر دی کہ ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فوت ہوئے تو آپ کو دھاری دار یمنی چادر سے ڈھانپا گیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2183]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2182) باب پر واپس اگلی حدیث (2184) →