بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2182 — باب: میت کو کفن دینے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم جنازے کے احکام و مسائل باب: میت کو کفن دینے کا بیان۔ حدیث 2182
حدیث نمبر: 2182 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ ، يَزِيدَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، أَبِي سَلَمَةَ ، عَائِشَةَ
وحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ ، عَنْ يَزِيدَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ لَهَا: فِي كَمْ كُفِّنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، فَقَالَتْ: " فِي ثَلَاثَةِ أَثْوَابٍ سَحُولِيَّةٍ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابوسلمہ (عبداللہ بن عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ) سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اہلیہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے سوال کیا، میں نے ان سے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا گیا تھا؟ تو انہوں نے کہا: تین سحولی کپڑوں میں۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 2182]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2181) باب پر واپس اگلی حدیث (2183) →