بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2099 — باب: نماز خسوف میں عذاب قبر کا ذکر۔
کتب صحیح مسلم سورج اور چاند گرہن کے احکام باب: نماز خسوف میں عذاب قبر کا ذکر۔ حدیث 2099
حدیث نمبر: 2099 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، سُفْيَانُ ، يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ
وحَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ . ح وحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، جَمِيعًا، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمِثْلِ مَعْنَى حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عبدالوہاب اور سفیان نے یحییٰ (بن سعید) سے اسی سند کے ساتھ سلیمان بن بلال کی حدیث کے ہم معنی روایت بیان کی۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْكُسُوفِ/حدیث: 2099]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2098) باب پر واپس اگلی حدیث (2100) →