بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 2067 — باب: عید کے روز جن کھیلوں میں گناہ نہیں ان کی رخصت کا بیان۔
کتب صحیح مسلم نماز عیدین کے احکام و مسائل باب: عید کے روز جن کھیلوں میں گناہ نہیں ان کی رخصت کا بیان۔ حدیث 2067
حدیث نمبر: 2067 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، هِشَامٍ
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ بْنِ أَبِي زَائِدَةَ . ح وحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، كِلَاهُمَا، عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَذْكُرَا فِي الْمَسْجِدِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ اور محمد بن بشر دونوں نے ہشام سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کی طرح) روایت کی اور انہوں نے فی المسجد (مسجد میں) کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔ [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 2067]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (2066) باب پر واپس اگلی حدیث (2068) →