بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 198 — باب: دین خیرخواہی کا نام ہے۔
کتب صحیح مسلم ایمان کے احکام و مسائل باب: دین خیرخواہی کا نام ہے۔ حدیث 198
أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، رَوْحٌ وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ ، سُهَيْلٌ ، عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، تَمِيمٍ الدَّارِيِّ
وحَدَّثَنِي أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامَ ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ وَهُوَ ابْنُ الْقَاسِمِ ، حَدَّثَنَا سُهَيْلٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ سَمِعَهُ وَهوُ يُحَدِّثُ أَبَا صَالِحٍ، عَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ ، عَنِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ہمیں روح بن قاسم نے حدیث سنائی، (کہا:) ہمیں سہیل نے عطاء سے اس وقت سن کر روایت کی جب وہ ابوصالح کو حدیث بیان کر رہے تھے، (کہا:) تمیم داری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، (کہا:) رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے روایت ہے، اسی (سابقہ حدیث) کے مانند۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْإِيمَانِ/حدیث: 198]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (197) باب پر واپس اگلی حدیث (199) →