بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1848 — باب: خوش آوازی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم قرآن کے فضائل اور متعلقہ امور باب: خوش آوازی سے قرآن پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1848
حدیث نمبر: 1848 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ أَخِي ابْنِ وَهْبٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، عُمَرُ بْنُ مَالِكٍ ، وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، ابْنِ الْهَادِ
وحَدَّثَنِي ابْنُ أَخِي ابْنِ وَهْبٍ ، حَدَّثَنَا عَمِّي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عُمَرُ بْنُ مَالِكٍ ، وَحَيْوَةُ بْنُ شُرَيْحٍ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ سَوَاءً وَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وَلَمْ يَقُلْ: سَمِعَ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
عمر بن مالک اور حیوہ بن شریح نے ابن ہاد سے اسی سند کے ساتھ بالکل اس جیسی روایت بیان کی اور انہوں نے (ان رسول اللہ) (بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا) کہا اور «سَمِعَ» (اس نے سنا) کا لفظ نہیں بولا۔ [صحيح مسلم/کتاب فَضَائِلِ الْقُرْآنِ وَمَا يَتَعَلَّقُ بِهِ/حدیث: 1848]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1847) باب پر واپس اگلی حدیث (1849) →