☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sahih Muslim

Hadith No.: 1602
Books← Sahih Muslim← Chapters← Bab← Hadith No. 1602
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، أَبُو أُسَامَةَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ
وحَدَّثَنَاه أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّهُ نَادَى بِالصَّلَاةِ بِضَجْنَانَ، ثُمَّ ذَكَرَ بِمِثْلِهِ، وَقَالَ: أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ، وَلَمْ يُعِدْ ثَانِيَةً، أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ، مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ.
Translation: سلطان محمود جلالپوری
ابواسامہ نے کہا: ہمیں عبیداللہ نے نافع سے حدیث سنائی، انہوں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے (مکہ سے چھ میل کے فاصلے پر واقع) بضاع نامی پہاڑ پر اذان کہی۔ پھر اوپر والی حدیث کے مانند بیان کیا اور (ابواسامہ نے) کہا: «أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِكُمْ» اور انہوں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما کے دوبارہ «أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ» کہنے کا ذکر نہیں کیا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا/حدیث: 1602]
Grade: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← Previous Hadith (1601) Back to Bab Next Hadith → (1603)