بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1598 — باب: منیٰ میں نماز قصر پڑھنے کا بیان۔
کتب صحیح مسلم مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام باب: منیٰ میں نماز قصر پڑھنے کا بیان۔ حدیث 1598
حدیث نمبر: 1598 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَقُتَيْبَةُ ، أَبُو الأَحْوَصِ ، أَبِي إِسْحَاق ، حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ
وحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، وَقُتَيْبَةُ ، قَالَ يَحْيَى: أَخْبَرَنَا، وقَالَ قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق ، عَنْ حَارِثَةَ بْنِ وَهْبٍ ، قَالَ: " صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى آمَنَ مَا كَانَ النَّاسُ، وَأَكْثَرَهُ رَكْعَتَيْنِ ".
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
ابواحوص نے ابواسحاق سے اور انہوں نے حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ منیٰ میں دو رکعتیں نماز پڑھی، (جب) لوگ سب سے زیادہ امن میں اور کثیر تعداد میں تھے۔ (یہ اللہ کی رخصت کو قبول کرنے کا معاملہ تھا، خوف، بدامنی یا جنگ کا معاملہ نہ تھا۔) [صحيح مسلم/كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا/حدیث: 1598]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1597) باب پر واپس اگلی حدیث (1599) →