بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1429 — باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔ حدیث 1429
حدیث نمبر: 1429 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الأَشْجَعِيُّ ، سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، شَقِيقِ بْنِ عُقْبَةَ ، الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ
قَالَ مُسْلِم وَرَوَاهُ الأَشْجَعِيُّ : عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ شَقِيقِ بْنِ عُقْبَةَ ، عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ، قَالَ: قَرَأْنَاهَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَمَانًا، بِمِثْلِ حَدِيثِ فُضَيْلِ بْنِ مَرْزُوقٍ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
اسود بن قیس نے شقیق بن عقبہ سے، انہوں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہما سے روایت کی، انہوں نے کہا: ہم یہ آیت ایک عرصے تک نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ (اسی طرح) پڑھتے رہے (آگے فضیل بن مرزوق کی سابقہ حدیث کی مانند ہے۔) [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1429]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1428) باب پر واپس اگلی حدیث (1430) →