بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1423 — باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔
کتب صحیح مسلم مسجدوں اور نماز کی جگہ کے احکام باب: اس بات کی دلیل کہ نماز وسطی سے مراد نماز عصر ہے۔ حدیث 1423
حدیث نمبر: 1423 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ
وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَقَالَ: بُيُوتَهُمْ وَقُبُورَهُمْ وَلَمْ يَشُكَّ.
ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
سعید نے قتادہ سے اسی سند کے ساتھ مذکورہ بالا روایت بیان کی اور انہوں نے بغیر شک کے «بیوتهم وقبورهم» (ان کے گھروں اور قبروں کو) کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاة/حدیث: 1423]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
← پچھلی حدیث (1422) باب پر واپس اگلی حدیث (1424) →