☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1303
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1303
حدیث نمبر: 1303 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، وَكِيعٌ ، وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، شُعْبَةَ ، يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ ، جَدَّتِهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، وَأَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْحُصَيْنِ ، عَنْ جَدَّتِهِ ، أَنَّهَا سَمِعَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ، دَعَا لِلْمُحَلِّقِينَ ثَلَاثًا وَلِلْمُقَصِّرِينَ مَرَّةً "، وَلَمْ يَقُلْ وَكِيعٌ: فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ.
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
وکیع اور ابوداود طیالسی نے ہمیں شعبہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے یحییٰ بن حصین سے اور انہوں نے اپنی دادی (حضرت ام حصین رضی اللہ عنہا) سے روایت کی کہ انہوں نے حجۃ الوداع کے موقع پر نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سر منڈانے والوں کے لیے تین بار اور بال کٹوانے والوں کے لیے ایک بار دعا کی۔ اور وکیع نے ”حجۃ الوداع کے موقع پر“ کا جملہ نہیں کہا۔ [صحيح مسلم/كِتَاب الْحَجِّ/حدیث: 3150]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (1302) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1304)