☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

صحیح مسلم

حدیث نمبر: 1104
کتب← صحیح مسلم← ابواب← باب← حدیث نمبر 1104
حدیث نمبر: 1104 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ ، إِيَادٍ ، الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ إِيَادٍ ، عَنْ إِيَادٍ ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا سَجَدْتَ، فَضَعْ كَفَّيْكَ، وَارْفَعْ مِرْفَقَيْكَ ".
اردو ترجمہ: سلطان محمود جلالپوری
حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم سجدہ کرو تو اپنی ہتھیلیاں (زمین پر) رکھو اور اپنی کہنیاں اوپر اٹھاؤ۔“ [صحيح مسلم/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 1104]
الحكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
پچھلی حدیث → (1103) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1105)