☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وقوف عرفات میں تلبیہ پکارتے وقت ان الفاظ کا اضافہ کرنا درست ہے «‏‏‏‏اِنّ الْخَيْرَ خَيْرُالْآخِيْرَةِ» ‏‏‏‏ ”بیشک اصل خیر و بھلائی تو آخرت کی خیر و بھلائی ہے“
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← ایسے افعال کے ابواب کا مجموعہ کے محرم کے لئے ، جنہیں کرنے کے جواز میں علماء کا اختلاف ہے ¤ جبکہ سنّت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ان کے جواز اور اباحت پر دلالت کرتی ہے← وقوف عرفات میں تلبیہ پکارتے وقت ان الفاظ کا اضافہ کرنا درست ہے «‏‏‏‏اِنّ الْخَيْرَ خَيْرُالْآخِيْرَةِ» ‏‏‏‏ ”بیشک اصل خیر و بھلائی تو آخرت کی خیر و بھلائی ہے“
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2831 صحیح ابن خزیمہ
جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْجَهْضَمِيُّ ، مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ ، دَاوُدُ ، عِكْرِمَةَ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْجَهْضَمِيُّ ، حَدَّثَنَا مَحْبُوبُ بْنُ الْحَسَنِ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَفَ بِعَرَفَاتٍ، فَلَمَّا قَالَ: " لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ"، قَالَ:" إِنَّمَا الْخَيْرُ خَيْرُ الآخِرَةِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عرفات میں ٹھہرے (وقوف کیا)، تو جب تلبیہ کے یہ الفاظ کہے: ” «‏‏‏‏لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ» ‏‏‏‏ تو یہ الفاظ بھی پڑھے: «‏‏‏‏إِنَّمَاالْخَيْرُخَيْرُالْآخِرَةِ» ‏‏‏‏ یقیناً خیر و بھلائی تو آخرت کی خیر و بھلائی ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أَبْوَابِ ذِكْرِ أَفْعَالٍ اخْتَلَفَ النَّاسُ فِي إِبَاحَتِهِ لِلْمُحْرِمِ، نَصَّتْ سُنَّةُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ دَلَّتْ عَلَى إِبَاحَتِهَا/حدیث: 2831]
تخریج الحدیث
«اسناده حسن، أخرجه ابن الجارود فى "المنتقى"، 517، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2831، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1713، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9125، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5419»