☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
صدقے کی دیگر اعمال پر فضیلت کا بیان بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔ کیونکہ مجھے ابوفروہ کے بارے میں جرح و تعدیل کا علم نہیں
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نفلی صدقہ کے متعلق ابواب کا مجموعہ← صدقے کی دیگر اعمال پر فضیلت کا بیان بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔ کیونکہ مجھے ابوفروہ کے بارے میں جرح و تعدیل کا علم نہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2433 صحیح ابن خزیمہ
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْحَسَنِ النَّضْرُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، قَالَ ذُكِرَ لِي قَالَ: يَقُولُ:" إِنَّ الأَعْمَالَ تَتَبَاهَى، فَتَقُولُ الصَّدَقَةُ أَنَا أَفْضَلُكُمْ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ اعمال باہم فخر کا اظہار کرتے ہیں تو صدقہ کہتا ہے کہ میں تم سب سے افضل ہوں۔ [صحيح ابن خزيمه/جُمَّاعُ أَبْوَابِ صَدَقَةِ التَّطَوُّعِ/حدیث: 2433]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف موقوف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2433، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1523، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 952»