☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
موسم سرما کے روزوں کو ٹھنڈی غنیمت سے تشبیہ دینا اور بات کی دلیل کا بیان کہ مشبہ کو مشبہ بہ سے جزوی تشبیہ ہوتی ہے، کلی تشبیہ نہیں ہوتی
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ← موسم سرما کے روزوں کو ٹھنڈی غنیمت سے تشبیہ دینا اور بات کی دلیل کا بیان کہ مشبہ کو مشبہ بہ سے جزوی تشبیہ ہوتی ہے، کلی تشبیہ نہیں ہوتی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2145 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، يَحْيَى ، سُفْيَانُ ، أَبِي إِسْحَاقَ ، نُمَيْرِ بْنِ عَرِيبٍ الْعَبْسِيِّ ، مَالِكِ بْنِ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ نُمَيْرِ بْنِ عَرِيبٍ الْعَبْسِيِّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " الْغَنِيمَةُ الْبَارِدَةُ الصَّوْمُ فِي الشِّتَاءِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عامر بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ٹھنڈی غنیمت سردیوں کے روزے ہیں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2145]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف لارساله، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2145، والضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 244، 245، 246، 247، والترمذي فى (جامعه) برقم: 797، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8545، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19262، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 9834»