☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پیر اور جمعرات کا روزہ رکھنا مستحب ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں ان دو روزوں کا اہتمام کرنا چاہیے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ← پیر اور جمعرات کا روزہ رکھنا مستحب ہے اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں ان دو روزوں کا اہتمام کرنا چاہیے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2116 صحیح ابن خزیمہ
إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، سُفْيَانَ ، عَاصِمٍ ، الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، سَوَاءٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبِ بْنِ الشَّهِيدِ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنِ الْمُسَيَّبِ بْنِ رَافِعٍ ، عَنْ سَوَاءٍ الْخُزَاعِيِّ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ يَوْمَ الاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پیر اور جمعرات کے دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2116]
تخریج الحدیث
«صحيح لغيره، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2116، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3643، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2359، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2681، والترمذي فى (جامعه) برقم: 745، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1739، وأحمد فى (مسنده) برقم: 25387»