☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [Q2091سے2091]
Sahih Ibn Khuzaimah
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← نفلی روزوں کے ابواب کا مجموعہ← احادیث: [Q2091سے2091]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 2091 Sahih Ibn Khuzaimah
أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، هُشَيْمٌ ، حُصَيْنٌ ، الشَّعْبِيِّ ، مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ الأَنْصَارِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو هَاشِمٍ زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ , حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ , أَخْبَرَنَا حُصَيْنٌ , عَنِ الشَّعْبِيِّ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ صَيْفِيٍّ الأَنْصَارِيِّ , قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ عَاشُورَاءَ، فَقَالَ: " أَصُمْتُمْ يَوْمَكُمْ هَذَا؟" فَقَالَ بَعْضُهُمْ: نَعَمْ. وَقَالَ بَعْضُهُمْ: لا. قَالَ:" فَأَتِمُّوا بَقِيَّةَ يَوْمِكُمْ هَذَا" , وَأَمَرَهُمْ أَنْ يُؤْذِنُوا أَهْلَ الْعُرُوضِ أَنْ يُتِمُّوا بَقِيَّةَ يَوْمِهِمْ ذَلِكَ
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا محمد بن صیفی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ عاشوراء کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو فرمایا: ” کیا تم نے آج کا روزہ رکھا ہے؟ کچھ نے کہا کہ جی ہاں رکھا ہے۔ اور کچھ افراد نے کہا کہ جی نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”تو تم آج کا باقی دن روزہ مکمّل کرو۔ اور آپ نے اُنہیں حُکم دیا کہ ”وہ مدینہ منوّرہ کے مضافات میں واقع بستیوں کو بھی اطلاع کر دیں کہ وہ باقی دن (روزہ رکھ کر) پورا کریں۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2091]
تخریج الحدیث
«أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2091، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19760»