☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جس دن آدمی اپنے شہرسے سفر کے لئے نکلے اس دن روزہ نہ رکھنے کی اجازت کا بیان، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← رمضان المبارک میں سفر کے دوران جن لوگوں کے لئے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے ان کے ابواب کا مجموعہ← جس دن آدمی اپنے شہرسے سفر کے لئے نکلے اس دن روزہ نہ رکھنے کی اجازت کا بیان، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 2040 صحیح ابن خزیمہ
أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ أَبِي أَيُّوبَ ، يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، كُلَيْبَ بْنَ ذُهْلٍ الْحَضْرَمِيّ ، عُبَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى , حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ هُوَ ابْنُ أَبِي أَيُّوبَ , حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ ، أَنَّ كُلَيْبَ بْنَ ذُهْلٍ الْحَضْرَمِيّ حَدَّثَهُ , عَنْ عُبَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، قَالَ:" رَكِبْتُ مَعَ أَبِي بَصْرَةَ الْغِفَارِيِّ صَاحِبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفِينَةٍ مِنَ الْفُسْطَاطِ فِي شَهْرِ رَمَضَانَ , فَدَفَعَ , ثُمَّ قَرَّبَ غَدَاءَهُ , فَقَالَ: اقْتَرِبْ , قُلْتُ: أَلَسْتَ تَرَى الْبُيُوتَ؟ فَقَالَ أَبُو بَصْرَةَ: أَتَرْغَبُ عَنْ سُنَّةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟" . قَالَ أَبُو بَكْرٍ: لَسْتُ أَعْرِفُ كُلَيْبَ بْنَ ذُهْلٍ , وَلا عُبَيْدَ بْنَ جُبَيْرٍ , وَلا أَقْبَلُ دِينَ مَنْ لا أَعْرِفُهُ بِعَدَالَةٍ
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
جناب عبید بن جبیر بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی سیدنا ابوبصرہ غفاری رضی اللہ عنہ کے ساتھ رمضان المبارک میں فسطاط شہرسے کشتی میں سوار ہوا۔ سیدنا ابوبصرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا تم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنّت سے اعراض کر رہے ہو؟ امام ابوبکر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں کلیب بن دہل اور عبید بن جبیر کو نہیں جانتا اور جس شخص کی عدالت وامانت کو میں نہ جانتا ہوں، میں اُس کے دین (روایات) کو قبول نہیں کرتا۔ بشرطیکہ روایت ثابت ہو۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 2040]
تخریج الحدیث
«صحيح، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2040، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2412، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1754، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8275، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24372»