☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
روزے کی حالت میں ممنوع ان اقوال و افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
صحیح ابن خزیمہ
ہوم← کتب← صحیح ابن خزیمہ← روزے کی حالت میں ممنوع ان اقوال و افعال کے ابواب کا مجموعہ جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
# باب احادیث دیکھیں
1
روزے کی حالت میں جہالت و نادانی کی ممانعت
احادیث: [1992]
1992
2
روزے کی حالت میں گالی دینے اور لڑائی کرنے کی ممانعت ہے
احادیث: [Q1993سے1993]
Q1993 – 1993
3
اگر روزے دار کھڑا ہو اور اُسے گالی دی جائے تو اُسے بیٹھ جانا چاہیے تاکہ اُسے غصہ نہ آئے اور وہ گالی کا بدلہ نہ لے
احادیث: [1994]
1994
4
روزے کی حالت میں جھوٹی بات کرنے اور اسپر عمل کرنے کی ممانعت اور جاہلانہ حرکت کے ارتکاب پر سختی کا بیان
احادیث: [1995]
1995
5
روزے کی حالت میں فضول باتوں کی ممانعت اور اس بات کی دلیل کہ فضول باتیں اور فحش گوئی ترک کرنا روزے کی تکمیل کا حصّہ ہے
احادیث: [Q1996سے1996]
Q1996 – 1996
6
کھانے پینے سے اجتناب کرنے کے ساتھ دیگر ممنوع کام کرنے والے روزے دار کے ثواب کی نفی کا بیان -
احادیث: [1997]
1997