☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دن کے روزے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق کرنے کے لئے سحری کھانا مستحب ہے اور اہل کتاب کی مخالفت کرنے کا بیان کیونکہ وہ سحری نہیں کھاتے
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← چاند اور ماہِ رمضان کے روزوں کی ابتداء کے وقت پر مشتمل ابواب کا مجموعہ← دن کے روزے اور اہل کتاب کے روزے میں فرق کرنے کے لئے سحری کھانا مستحب ہے اور اہل کتاب کی مخالفت کرنے کا بیان کیونکہ وہ سحری نہیں کھاتے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1940 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ ، يُونُسُ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ ، ابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، ابْنَ وَهْبٍ ، مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ ، جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، وَكِيعٌ ، مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، أَبِيهِ ، أَبِي قَيْسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي صَفْوَانَ الثَّقَفِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، نا مُوسَى بْنُ عَلِيٍّ . ح وَحَدَّثَنَا يُونُسُ ، نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ . ح وَأَخْبَرَنِي ابْنُ عَبْدِ الْحَكَمِ ، أَنَّ ابْنَ وَهْبٍ أَخْبَرَهُمْ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ . ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، نا عَبْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ الْمُبَارَكِ . ح وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا وَكِيعٌ ، كِلاهُمَا , عَنْ مُوسَى بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي قَيْسٍ مَوْلَى عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " فَصْلُ مَا بَيْنَ صِيَامِنَا , وَصِيَامِ أَهْلِ الْكِتَابِ أُكْلَةُ السَّحُورِ" . وَفِي حَدِيثِ وَكِيعٍ:" مَا بَيْنَ صِيَامِكُمْ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام ابوقیس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”ہمارے روزوں اور اہل کتاب کے روزوں کے درمیان فرق سحری کھانا ہے۔“ جناب وکیع کی روایت میں ہے کہ ”تمہارے روزوں (اور اہل کتاب کے روزوں) کے درمیان۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1940]
تخریج الحدیث
«أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1096، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1940، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3477، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2165، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2343، والترمذي فى (جامعه) برقم: 709، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1739، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8212، وأحمد فى (مسنده) برقم: 18039»