☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ سے فارغ ہو کر دوپہر کے کھانے اور آرام کے لئے گھروں کو واپس لوٹنے کا بیان
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )← جمعہ سے فارغ ہو کر دوپہر کے کھانے اور آرام کے لئے گھروں کو واپس لوٹنے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 1875 صحیح ابن خزیمہ
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ ، الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَبُو حَازِمٍ ، سُهَيْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ قَزْعَةَ ، قَالا: حَدَّثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَبُو حَازِمٍ ، عَنْ سُهَيْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ:" كُنَّا نَجْمَعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَتَغَدَّى وَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کرتے پھر ہم واپس جاکر دوپہر کا کھانا کھاتے اور آرام کرتے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1875]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 938، 939، 941، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 859، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1875، 1876، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5307، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11791، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1086، والترمذي فى (جامعه) برقم: 525، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1099، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6030، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1625، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15801»
حدیث نمبر: 1876 صحیح ابن خزیمہ
يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، أَبِيهِ ، سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ
نا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: " مَا كُنَّا نَتَغَدَّى وَلا نَقِيلُ إِلا بَعْدَ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم جمعہ کے دن ہی دوپہر کا کھانا کھاتے اور آرام کرتے تھے۔ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1876]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 938، 939، 941، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 859، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1875، 1876، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5307، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 11791، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1086، والترمذي فى (جامعه) برقم: 525، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1099، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6030، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1625، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15801»
حدیث نمبر: 1877 صحیح ابن خزیمہ
أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ:" كُنَّا نَجْمَعُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جمعہ ادا کیا کرتے تھے پھر واپس جاکر دوپہر کا آرام کرتے تھے ـ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1877]
تخریج الحدیث
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 905، 940، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1841، 1877، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2809، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1102، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6029، وأحمد فى (مسنده) برقم: 13693، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 5165، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 8088»