☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اس بات کی دلیل کا بیان کہ جمعہ کے دن (بارش کی وجہ سے) نمازگھروں میں ادا کرلو، کی ندا ء لگانا درست ہے جیسا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبردی ہے کہ یہ کام اُس شخصیت نے کیا ہے جو مجھ سے بہتر وافضل ہے۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بشرطیکہ عباد بن منصورنے اسں حدیث کو محفوظ کیا ہو جسے میں ابھی بیان کروں گا۔
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ سے پہلے نفل نماز کے ابواب ( کا مجموعہ )← اس بات کی دلیل کا بیان کہ جمعہ کے دن (بارش کی وجہ سے) نمازگھروں میں ادا کرلو، کی ندا ء لگانا درست ہے جیسا کہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے خبردی ہے کہ یہ کام اُس شخصیت نے کیا ہے جو مجھ سے بہتر وافضل ہے۔ یعنی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بشرطیکہ عباد بن منصورنے اسں حدیث کو محفوظ کیا ہو جسے میں ابھی بیان کروں گا۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1866 صحیح ابن خزیمہ
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، أَبُو عَاصِمٍ ، عَبَّادٌ وَهُوَ ابْنُ مَنْصُورٍ ، عَطَاءٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
أنا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، أَخْبَرَنَا عَبَّادٌ وَهُوَ ابْنُ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ فِي يَوْمٍ مَطِيرٍ يَوْمَ الْجُمُعَةِ:" أَنْ صَلُّوا فِي رِحَالِكُمْ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک بارش والے دن جمعہ کے روز یہ فرمایا: «‏‏‏‏أَنْ صَلُّوا فِيْ رِحَالِكُمْ» ‏‏‏‏ ”اپنے گھروں اور خیموں میں نماز ادا کرلو ـ“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1866]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 616، 668، 901، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 699، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1864، 1865، 1866، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1053، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1066، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 938، 939، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1894، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2544»