☽ 17 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
احادیث: [Q1780سے1780]
Sahih Ibn Khuzaimah
Books← Sahih Ibn Khuzaimah← اذان ، خطبہ جمعہ ، اور اس دوران مقتدیوں کا بغور خطبہ سُننا اور خاموش رہنا اور ان افعال کے ابواب کا مجموعہ جو اُن کے لئے جائز ہیں اور جو منع ہیں← احادیث: [Q1780سے1780]
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 1
Hadith No.: 1780 Sahih Ibn Khuzaimah
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، الْوَلِيدُ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، نا الْوَلِيدُ ، نا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: لَمَّا اسْتَوَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمِنْبَرِ، قَالَ لِلنَّاسِ:" اجْلِسُوا" , فَسَمِعَهُ ابْنُ مَسْعُودٍ وَهُوَ عَلَى بَابِ الْمَسْجِدِ، فَجَلَسَ. فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" تَعَالَ يَا ابْنَ مَسْعُودٍ"
Translation: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم منبر پر تشریف فرما ہوئے تو آپ نے لوگوں سے کہا: ”بیٹھ جاؤ۔“ تو سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے آپ کا یہ حُکم سنا جبکہ وہ مسجد کے دروازے پر تھے تو وہ (وہیں) بیٹھ گئے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اے ابن مسعود (اندر) آجاؤ۔“ [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1780]
تخریج الحدیث
«حسن، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1780، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1052، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 5829»