☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جمعہ کے لئے جبہ پہننا مستحب ہے، بشرطیکہ حجاج بن ارطاۃ نے یہ روایت ابوجعفر محمد بن علی سے سنی ہو
صحیح ابن خزیمہ
کتب← صحیح ابن خزیمہ← جمعہ کے لئے خوشبو لگانے ، مسواک کرنے اور ( اچھا ) لباس پہننے کے ابواب کا مجموعہ← جمعہ کے لئے جبہ پہننا مستحب ہے، بشرطیکہ حجاج بن ارطاۃ نے یہ روایت ابوجعفر محمد بن علی سے سنی ہو
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1766 صحیح ابن خزیمہ
الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ ، حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، حَجَّاجٍ ، أَبِي جَعْفَرٍ ، جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الصَّبَّاحِ الْبَزَّازُ ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ يَعْنِي ابْنَ غِيَاثٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ:" كَانَتْ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جُبَّةٌ يَلْبَسُهَا فِي الْعِيدَيْنِ، وَيَوْمِ الْجُمُعَةِ"
اردو ترجمہ: محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس ایک جبّہ تھا جو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم عیدین اور جمعہ کے دن زیب تن فرماتے تھے - [صحيح ابن خزيمه/حدیث: 1766]
تخریج الحدیث
«اسناده ضعيف، أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 1766، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6066، 6067، 6220، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 711، 758»